Friday, 18 September 2015

حیدرآباد کے کالج میگزین Journalism in Hyderabad

Sindhi journalism -Hyderabad Journalism - College Journalism in Hyderabad
گورنمنٹ کا لج کا لی موری حیدرآباد 

گورنمنٹ کالج کالی موری حیدرآباد سندھ کا ایک تاریخی اور اعلیٰ تعلیم کا مرکز ہے یہ بہت بڑا اور بہت مشہور کالج ہے ۔ شعبہ جات کے لحاظ سے ممبران کے لحاظ سے رقبے کے لحاظ سے ،یہ پھولیلی کینال کے کنارے پر واقع ہے گورنمنٹ کالج کالی موری ۱۹۱۷ میں قائم ہوا۔ انڈیااور پاکستان کی علیحدگی جب ہوئی اسکے جو پورے بورڈ کاممبر تھا وہ اس پورے کالج کو چلارہا تھا۔ 

۱۹۴۷ میں سب ہجرت کر کے چلے گئے تو علیحدگی کے باعث سندھ گورنمنٹ نے۲۱ جون ۱۹۴۸ میں اس کالج کا چارچ سنبھالا ۔ ۱۹۴۹-۱۹۴۸ میں طالب علموں کی تعداد۲۲۴ تھی اور اساتذہ ۲۵ تھے۔۱۹۵۲-۱۹۵۱ 

میں اس کالج میں مخلوط تعلیم تھی کیونکہ اس وقت لڑکیوں کا کالج نہیں تھا۔



---------------About college ---------------
Being established in 1917, Government College, Hyderabad is one of the oldest institutions in Pakistan. The students who have studied in this institution are serving not only all over the country but also abroad. Whenever some of them meet and talk about their past academic experiences, the days passed in Government College are remembered with pride and happiness. 

HISTORY OF GOVERNMENT COLLEGE, HYDERABAD.

I - PRE-PARTITION PERIOD
FOUNDATION01 October, 1917
It was founded by 01st October, 1917 by MRS. ANNIE BESANT who was the President of
 International Theosophical Society, National Educational Movement and National Educational Trust.
Contemplated by a devoted group of renowned philanthropists and elite of the city under
 the aegis of a trust "Diwan Metharam Gidu Mal Darmada Trust" 
The Land for the college beside the Phuleli Canal was donated by Seth Pertab Rai Manghar Singh.
The college was named as SIND NATIONAL ARTS COLLEGE, HYD
PROF. DR. EARNST WOOD, the Honorary Secretary of the NET was appointed as the first Principal. 
REGISTRATIONFeb, 1919
Registered by Hyderabad College, Board.
LIBRARY1920
Establishment of the Library.
AFFILIATION1921
Affiliated with Bombay University
1923
PROF. HASHMATRAI LEKHRAJ became the Principal
1924
PROF. HUKUM CHAND KUMAR became the Principal
July, 1925
PROF. MOTOMAL MANGHARAM GADWANI became the Principal
RENAME
The college was renamed as NADIR SHAH EDUJI DENSHAN (N.E.D.) NATIONAL COLLEGE, HYD
RESTORATION OF PREVIOUS NAME
The previous title SIND NATIONAL ARTS COLLEGE was restored after sometime.
FIRST MAGAZINE
A magazine named PHULELI was published
1926
PROF. NANAK RAM WASAN MAL THADANI became the Principal
DEGREE CLASSES20 June, 1927
Classes for B.A. (Honours) Degree in English, History, Economics, Philosophy began
RENAME20 June, 1928
The college was renamed as DAYARAM GIDDUMAL NATIONAL COLLEGE, HYD
1929
PROF. NIRMAL DAS DHARAMDAS GURBAKHSNAI became the Principal
1932
PROF. BHAGAT RAM KUMAR became the Principal
INTERMEDIATE SCIENCE CLASSES1935
Commencement of Intermediate Science classes
1938
PROF. HIRA LAL SRICHAND BHAWANI became the Principal
POST GRADUATION (ARTS)1940
Commencement of M.A. Literature classes
05 August, 1941
Foundation of Latif Society
1941
Foundation of EX-STUDENTS UNION
SILVER JUBILEE20 June, 1942
Silver Jubilee of the College.
DEGREE SCIENCE CLASSES1945
Commencement of B.Sc. Classes in Zoology, Botany and Chemistry
Early 1947
PROF. KHUSHIRAM MOTIRAM KUNDANI became the Principal.
Late 1947
The college was closed due to Partition of the Sub-Continent.
II - POST PARTITION PERIOD
21 June, 1948
The college was took over by the Government of Sind.
Prof. Andrian Duarte became the Principal.
RENAME
The college was renamed as GOVERNMENT COLLEGE, HYDERABAD
POST GRADUATE M.Sc. CLASSES1991-92
Post-Graduate Classes started for M. Sc. in Physics, Chemistry, Zoology, Botany, Mathematics, and Statistics
PLATINUM JUBILEE05-15 December, 1994
Platinum Jubilee Celebrations
References:


It was felt by many old students of this Alumni that there should be some organization of the old students so they should meet every year to exchange their views, revive old memories and think and work on some concrete welfare schemes for mutual benefits and try to help those old college mates who have some genuine problems. 


With this object in mind old boys of Government College, Hyderabad gathered on 29-01-1998 at Government College, Hyderabad and decided to form an organization and the name was proposed as ALUMNI ASSOCIATION, GOVERNMENT COLLEGE, HYDERABAD. 



PRINCIPALS
S. No.NameFromTo
01Dr. A. Duarte19-06-194829-02-1956
02Prof. S. W. S. Qureshi01-03-195601-04-1956
03Dr. Arif Shaikh C. Syed Gilani02-04-195628-02-1961
04Prof. Ahmed Saeed Khan01-03-196111-08-1963
05S. .M.H. Jafri12-08-196331-10-1963
06Prof. Muhammad Ali Khan01-11-196328-04-1966
07Prof. Syed Shahid Ali29-04-196613-08-1966
08Prof. Y. A. Khokhra14-08-196626-01-1967
09Prof. Raziur Rehman27-01-196727-04-1968
10Prof. Muhammad Hussain28-04-196831-05-1968
11Prof. Y. A. Khokhra01-06-196807-10-1970
12Prof. Syed Shahid H. Zaidi08-10-197012-10-1970
13Prof. Muhammad Ali Khan13-10-197026-05-1971
14Prof. Muhammad Ahmed Jaffri27-05-197119-07-1971
15Prof. Muhammad Nasir Raza Khan20-07-197107-10-1977
16Prof. Syed Shahid H. Zaidi08-10-197712-11-1977
17Prof. Aftab Ahmed Khan13-11-197705-01-1985
18Prof. Syed Shahid H. Zaidi05-01-198520-07-1985
19Prof. Muhammad Nasir Raza Khan21-07-198528-06-1986
20Prof. M. A. Vakil28-06-198613-11-1986
21Prof. Dr. A. Wakeel Qureshi13-11-198606-08-1988
22Prof. M. A. Vakil06-08-198814-06-1989
23Prof. M. Yasin Khan15-06-198914-11-1989
24Prof. Shamshul Huda15-11-198931-12-1990
25Prof. M. Yasin Khan01-01-199129-07-1992
26Prof. Syed Nasir Hussain Zaidi01-03-199218-11-1997
27Prof. Muhammad Idris Khan19-11-199721-08-2000
28Prof. Ali Akbar Memon22-08-200017-05-2001
29Prof. Muhammad Arif Shaikh18-05-200119-08-2002
30Prof. Shehzor Khan Pathan20-08-200211-08-2003
31Prof. Mufeed Alam11-08-200323-02-2004
32Prof. Muhammad Usman Dahri24-02-200401-10-2005
33Prof. Abdul Ghani Qureshi (Incharge)02-10-200517-06-2006
34Prof. Abdul Salam Khoja18-06-200616-08-2008
35Prof. Muhammad Anwar Arain (Incharge)17-08-200803-03-2009
36Prof. Muhammad Hasan Thebo (Incharge)04-03-200902-11-2010
37Prof. Anees Ahmed Memon30-11-201011-01-2011
38Prof. Muhammad Hasan Thebo11-1-201108-06-2014
39Prof. Muhammad Khalid Rajput09-06-2014To date


---------------------------------------------------------------------------------------------------


میگزین ۱۹۶۰

ٹائٹل : کالج کا بیج

ایڈیٹر: پروفیسر ڈاکٹر اے -سی -ایس -گیلانی

انگلش کے ایڈیٹر : پروفیسر مولانا نظام الدین 

ایڈیٹوریل بورڈ۔ اردو کے ایڈیٹر: پروفیسر عبدالعلی قلبانی

انگلش کے ایڈیٹر: مشتاق احمد

اسٹوڈنٹ ایڈیٹر: مسٹر وحید الدین، مسٹر سعید اے صدیقی ، مسٹر سلیم جی میمن، اختر حسین

میگزین میں کل صفحات: ۲۳۴ 



میگزین ۷۹۔۱۹۷۶
گورنمنٹ کالج کالی موری 
ایڈیٹوریل بورڈ
پروفیسر اقتدار علی خان، پروفیسر ڈاکٹر- او - ایس -صدیقی
چیف ایڈیٹر: پروفیسر آفتاب احمد خان
پروفیسر انوار احمد۔پروفیسر مسٹر محمد بھیو
اردو سیکشن ایڈیٹر: عبداللہ طارق
سندھی سیکشن ایڈیٹر: نور محمد راٹھور
انگلش سیکشن ایڈیٹر : کامرانی محمود
ایڈیٹوریل پیٹرن
سیکریڑی ایجوکیشن: علی ڈینو پنہور
ڈائریکٹر کالجز: پروفیسر یا سین احمد کھوکھر، پروفیسر نثاررضا خان
ٹائٹل کالج کا بیج
میگزین میں کل صفحات: ۱۵۰ صفحات 




میگزین ۶۲۔۱۹۶۱

ٹائٹل کالج کا نام

ایڈیٹوریل بورڈ

پیٹرن : پروفیسر احمد سعید خان

چیف ایڈیٹر اور انچارج انگلش : پروفیسر - ایم -اے -زیدی

انچارج ٹیچر(اردو): مشتاق احمد

انچارج سندھی: پروفیسر- اے -اے - قلبانی

اسٹوڈنٹ ایڈیٹر : شاہد رؤف صدیقی، ایس مبارک رضا، سراج حیدر علی
آرٹ ایڈیٹر : شاہد رؤف صدیقی
سیکریٹری : اشفاق سعید خان
ایڈیٹوریل بورڈ : پروفیسر ایس -ایس- احمد، پروفیسر رشید، پروفیسر ایم -اے -زیدی،
پروفیسر اے- اے- قلبانی
اسٹوڈنٹ ایڈیٹر : اشرف سراج، پروفیسر نقوی، پروفیسر مشتاق، مبارک شاہد، پروفیسر انوار احمد
صدر پاکستان : محمدایوب خان
منسٹر : ذولفقار علی بھٹو
اس میگزین میں صفحات ۲۵۸ تھے۔




میگزین ۲۰۰۳

ٹائٹل : کالج کے اسمبلی ہال کی تصویر

منسٹر ایجوکیشن : عرفان اللہ خان مروت

سیکڑیری ایجوکیشن: غلام علی شاہ پاشا

ڈائریکٹر آفیسر ایجوکیشن: پروفیسر سعید علی اختر شاہ

پرنسپل: شاہ زور خان پٹھان

چیف ایڈیٹر: خیال جعفری

ایڈیٹرانگلش : شاہ زور خان، ناظم عباسی
اسسٹنٹ ایڈیٹر : نزاکت علی نظامی، سلیم راجپوت
کوارڈینیٹر : علی انوار کاندھڑو 
اسٹوڈنٹ ایڈیٹر :
اردو : عمیر بوراق زئی
سندھی : پروفیسر شیروز خان پٹھان
اسٹینڈ ایڈیٹر۔ پروفیسر یعقوب جونیجو، پروفیسرذوالفقار خواجہ
امیگزین میں کل صفحات: ۱۷۴




میگزین ۲۰۰۹-۲۰۰۴

ٹائٹل۔کالج کا اسمبلی ہال

ڈائریکٹر کالج: عبدالسلام خوجہ

پرنسپل : محمد انوار ارائیں 

چیف ایڈیٹر : انوار احمد شیخ

میننجنگ ایڈیٹر: نذیر احمد قاسمی

ایڈیٹر: عبدالکریم لغاری

اسسٹنٹ ایڈیٹر: نزاکت علی نظامی
سب ایڈیٹر: شہزاد علی عباسی، ایاز ھالیپوٹہ
ایڈوائیزری بورڈ: محمد خیال راجپوت، ڈاکٹر نصیرالدین، اعجاز الحق، اقبال حسین پنہور، نذیراحمدلغاری، گل محمد کندھر، محمد سلیم قتبی
اسٹوڈنٹ ایڈیٹر: سعد مظہر عباسی
میگزین میں کل صفحات: ۲۵۸ 



میگزین ۲۰۱۲۔۲۰۱۰

ٹائٹل۔فزکس ڈیپارٹ

پرنسپل : محمد حسن تھیبو

چیف ایڈیٹر: انوار احمد شیخ

انگلش پیٹرن: محمد حسن تھیبو پرنسپل

چیف ایڈیٹر: انوار احمد شیخ

ایڈیٹر: پروفیسر غلام محمدقریشی

اسوسئیٹ ایڈیٹر: پروفیسر نزاکت علی نظام الدین 
اسوسیئٹ ایڈیٹر: پروفیسر شہزاد علی عباسی، پروفیسر محمد اکرم
پریس پبلکیشن کمیٹی: پروفیسرگل محمدکندھر، پروفیسر شاہ انجم، پروفیسر نزاکت علی
اسٹوڈنٹ ایڈیٹر: عبداللہ حاجی، پروفیسر محمد حسن
سندھی کے چیف ایڈیٹر: پروفیسر انوار احمد، ایڈیٹر :پروفیسر محمد یعقوب 
اسٹینڈ ایڈیٹر: پروفیسر رفیق حسن شاہ ، شفیق احمد ، مقصودعلی شاہ، اسٹوڈنٹ نواز علی شاہ
اردو کے ایڈیٹر: پروفیسر محمد حسن تھیبو
چیف ایڈیٹر: پروفیسر انوار احمد شیخ 
ایڈیٹر : پروفیسر نصیب الرحمان خان انجم
اسسٹنٹ ایڈیٹر: پروفیسر وسیکر رحمان، ڈاکٹر شاہ انجم ، اسٹوڈنٹ ایڈیٹر محمد حسن
میگزین میں کل صفحات ۲۶۶ ۔




زبیدہ کالج حیدرآباد

زبیدہ کالج حیدرآباد کے علاقے سٹی گیٹ پر واقعہ ہے ۔ یہ کالج پاکستان بنے سے پہلے بنا .

۱۹۳۶-۱۹۳۵ میں یہاں لڑکیو ں کو تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ بہت بڑا اور بہت پرانہ کالج ہے۔ 




میگزین ۷۶-۱۹۷۵
ٹائٹلکالج کا بیج

ڈائریکٹر کالجز: عبدالحمید میمن

پرنسپل :بیگم امینہ ھالیپوٹہ

چیف ایڈیٹر: خدیجہ بلوچ

ایڈیٹوریل : زیب النساء غوری، مس امینا ھالیپوٹا، مس نسیم راہو، سعیدہ نعیم 
مس ماہ نور محمد، گلناز شیخ، مس صغیر بیگم، پروفیسر افتاب احمد خان
ڈپٹی ڈائیریکٹر:مس شاھدہ
میگزین میں کل صفحات : ۲۷۸ 


میگزین ۲۰۰۵
ٹائٹل : کالج کی تصویر
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر: سید علی اکبر شاہ
پرنسپل: شہناز جونیجو
ایڈیٹر:غلام سکینہ شیخ
چیف ایڈیٹر: پروفیسر غزالہ ظفر 
ایڈیٹر:غلام سکینہ شیخ
میگزین میں کل صفحات: ۱۸۶


میگزین ۲۰۱۲-۲۰۱۱
سیکریٹری ایجوکیشن :محمد صدیق میمن
ڈائریکٹر جنرل کالج: ڈاکٹر نثار انوار
ڈائریکٹر کالج ایجوکیشن: برکت علی حیدر
پرنسپل : یاسمین بھٹو
ایڈیٹوریل بورڈ : یاسمین بھٹو، مس رضوانہ قائم خانی، مس فاطمہ صباء، تہذیب شاہ،
مسٹر اسماعیل میمن، مس عذرہ قریشی، مس حسین مسرت، مس فہمیدہ سومرو
میگزین میں کل صفحات ۱۱۸




نذرتھ گرلز ڈگری کالج حیدرآباد

یہ کالج تلک چاؤڑی حیدرآباد میں واقع ہے ۔ ڈاکٹر ڈورٹی جو کے ۱۹۷۹ کی دہائی میں گورنمنٹ بوائز کالج حیدرآباد کے پرنسپل رہے ہیں ان کی بیگم صاحبہ نے۱۹۵۱ میں جرا ت مندانہ اقدام سے نزرتھ کالج کا قیام عمل میں لائیں گورنمنٹ نے کالج ذہین طالبہ کے اس کو قومیا گیا۔




میگزین۔۲۰۰۹
ریجنل ڈائیریکٹر:پروفیسر علی اصغر بلوچ

ضلع ناظم:کنور نوید جمیل

پرنسپل :پروفیسر افشاں رؤف شیخ

ایڈیٹوریل بورڈ پیٹرن : پروفیسر افشاں رؤف شیخ

انگلش کے ایڈیٹر : مسٹر عبدالجبار عباسی۔

سب ایڈیٹر : رابعہ منیر
اسسٹنٹ ایڈیٹر : شمائلہ سلیم
اردو کے ایڈیٹر : پروفیسر ناہید رکھشان صدیقی
سب ایڈیٹر : پروفیسر دردانہ جاوید
اسسٹنٹ ایڈیٹر : پروفیسر رونق افروز
سندھی کے ایڈیٹر : پروفیسرسعیدہ میمن 
سب ایڈیٹر : پروفیسر سکینہ عباسی
اسسٹنٹ ایڈیٹر : پروفیسر غلام فاطمہ
ایڈیٹوریل بورڈ : مس سعیدہ میمن، مس ناہید، مس افشاں رؤف، مس اے -جے -عباسی، 
مس رابعہ منیر، مس شمائلہ، مس شکیلہ، مس رونق، مس دردانہ، مس سکینہ، مس غلام فاطمہ
صفحات۔۱۴۶
ٹائٹل :کالج کی تصویر



میگزین ۲۰۱۱-۲۰۱۰
ٹائٹل : کتاب
پرنسپل :افشاں رؤف شیخ
ایڈیٹوریل بورڈ :مس غلام فاطمہ، مس رونق، مس دردانہ، مس ناہید، مس افشاں رؤف، 
مس سعیدہ۔مس شمائلہ
صفحات۔۱۶۶




خان بہادر کالج حیدرآباد

خان بہادر کالج لیاقت کالونی سخی پیر چاؤڑی پر واقع ہے۔ یہ کالج ضیا الحق کے دور میں بنا اسکی بنیاد ۱۹۹۵ میں رکھی گئی رقبے کے لحاظ سے یہ کالج زیادہ بڑا نہیں ہے مگر بہت سی لڑکیوں کی تعلیم کا مرکز ہے

میگزین ۔۲۰۰۸

کالج کے بانی: خان بہادر محمد صدیق۔۱۹۵۸-۱۸۹۰

سیکریٹری تعلیم:مسٹر رضوان میمن

ریجنل ڈائریکٹر : پروفیسر عبدالسلام خوجہ

پروفیسر :ریحانہ عرسانی

چیف ایڈیٹر : نثار احمد
ایڈیٹوریل : نائیلہ اقبال، سعدیہ ارم، قیصر شاھد، نثار احمد، کوثر شاہ، ناہید فاطمہ
اسسٹنٹ ایڈیٹر : مہرین فاطمہ، علی جان محمد، شہنیلہ مغل
ٹائیٹل : سورج
صفحات ۔۱۳۴ 




میگزین۔۲۰۱۰-۲۰۰۹

ٹائٹل: کتاب

ریجنل ڈائیریکٹر: ڈاکٹر امام علی مرزا

پرنسپل : پروفیسر ریحانہ عرسانی

چیف ایڈیٹر : ڈاکٹر نثار احمد

ایڈیٹوریل بورڈ : ڈاکٹر نثار احمد، پروفیسر ریحانہ عرسانی، مس کوثر پروین شاہ۔

مس قیصرشاھدانصاری، مس ناہید، فاطمہ راجپوت۔

ایڈیٹوریل بورڈ پیٹرن
چیف ایڈیٹر: ڈاکٹر نثار احمد ۔
ایڈیٹر: پروفیسر ریحانہ عرسانی، مس قیصر شاھد، ڈاکٹر نثار احمد، کوثرپروین شاہ، مس ناہید فاطمہ
اسسٹنٹ ایڈیٹر۔گلناز کھلجی، صنوبر جاوید ، عروج، محمد سلطان
صفحات۔۹۲




میگزین۔۲۰۱۲۔۲۰۱۱

کالج کے ڈائریکٹر : برکت علی حیدری

پرنسپل : پروفیسر افروز ستار قاضی

چیف پٹرن : پروفیسر افروز ستار قاضی

چیف ایڈیٹر : ڈاکٹر نثار احمد

انگلش کے ایڈیٹر : پروفیسر افروز ستار قاضی

سب ایڈیٹر : سعدیہ ارم ، مس شبانہ اشفاق

اردو کے ایڈیٹر : پروفیسر افروز ستار قاضی، ڈاکٹر نثار احمد، قیصر شاھد انصاری
سندھی کے ایڈیٹر :افروزستار قاضی، چیف ایڈیٹر نثار احمد، ایڈیٹر مس قیصر شاہ
سب ایڈیٹر : مس ناہید فاطمہ، مس نازیہ
ٹائٹل : کالج کی تصویر
صفحات ۔۱۰۴
Work carried under supervision of Sir Sohail Sangi 

2 comments:

  1. Sindhi Print Media And Our Writers By Hisam Memon
    http://www.geocities.ws/rf_shikarpur/pmedia.htm

    ReplyDelete
  2. SYED FIDA HUSSAIN SHAH: A PERSONALITY FROM MATIARI ()
    http://h2g2.com/entry/A2647442

    ReplyDelete